پرسا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لیے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لیے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل۔